اشک شمع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ پگھلے ہوی موم کے قطرے جو شمع روشن ہونے کے بعد گرتے رہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ پگھلے ہوی موم کے قطرے جو شمع روشن ہونے کے بعد گرتے رہتے ہیں۔